کتاب الطلاق
" چھوڑ دیا " سے طلاق کا حکم !
محترم مفتی صاحب !
السلام علیکم !
ایک سوال پوچھنا ہے کہ میاں بیوی میں جھگڑا ہو گیا تو لڑکی نے غصے میں آکر کہا اگر آپ میرے ساتھ نہں رہنا چاہتے اور مجھے برداشت نہیں کرسکتے تو مجھے چھوڑ دیں تو شوہرنے کہا ہاں چھوڑ دیا پھر بیوی نے کہا واقعی میں چھوڑ دیا تو شوہر نے کہا ہاں واقعی چھوڑ دیا پھربیوی اپنے گھر چلی گئی اور شوہر نے روکا بھی تو کیا اس سے طلاق ہو گی یا نہیں ؟

جزاک اللہ
سائل : حمزہ ندیم
طلاقِ معلق !
محترم مفتی صاحب !
السلام علیکم !
آج سے ایک سال پہلے میں نے اپنی بیوی کو کچھ نا گزیر وجوہات کی بنا پر صرف ڈرانے کی نیت سے یہ الفاظ بولے ۔ اگر تم نوکری پر گئی تو تمہیں ایک طلاق ہوجائیگی جس کی گواہ میری ساس اور بیوی دونوں ہیں۔ اب دوماہ قبل وہ نوکری پر نکل گئی اپنی والدہ کے گھر سے بغیر اطلاع دیئے صرف ایس ایم ایس کردیا موبائل پر مجھے رات 3 بجے۔
پھر کچھ دن بعد جب مجھے علم ہوا تو مجھ پر قیامت ٹوٹ پڑی میں اپنے الفاظ بھی بھول گیا تھا میں یو ں سمجھتا رہا کہ اگر یہ جاتی رہے گی نوکری پر تو تین طلاقیں نہ ہوجائیں ۔ کیونکہ مجھے شرعی مسئلہ نہیں پتا تھا کیونکہ میں سمجھتا تھا کہ اگر وہ 1 مرتبہ جائیگی تو ایک طلاق ہوگی اور دو مرتبہ جائیگی تو دو طلاق ہوگی اور 3 مرتبہ جائیگی تو 3 ہوگی حالانکہ یہ الفاظ میں نے صرف1 مرتبہ کہے تھے کہ اگر تو نوکری پر گئی تو تجھے 1طلاق ہوجائیگی ۔ اوراسی غلط فہمی اور غلط سمجھنے کی وجہ سے میں نے اپنے ماموں سُسر کو بتایا تھا کہ میں نے اپنی بیوی کو یہ کہا ہے کہ اگر تو ایک بار گئی تو ایک اور تین بار گئی تو تین طلاق ہوجائیگی جب کہ میں نے واقعۃ بیوی کو 1ہی مرتبہ کا کہا تھا۔ اور گھبراہٹ کے عالم میں میں نے ماموںسُسر کو بتا یا کہ میں نے اپنی بیوی کو کہا کہ ایک بار گئی تو ایک طلاق اور تین بار گئی تو 3 طلاق ہوجائیگی ، جب کہ میں نے ایسا کبھی نہیں کہا اور مسجد میں حلف بھی اٹھا چکا ہوں ، میں اپنی بیوی سے بہت پیار کرتا ہوں اُسے دوسرے دن اسی لئے روکنے گیا ۔ براہ کرم یہ فرمادیں جو الفاظ میں نے اپنی بیوی سے کبھی نہیں بولے اُس کی شرعی حیثیت کیا ہوگی اور کیا میری بیوی نکاح میں ہے؟ اور رجوع کیسے کیا جائے بیوی کا راضی ہونا ضروری ہے یا نہیں ہیں میں نے فون پر رجوع کرلیا۔ اور اس وقت دو حیض ہوئے تھے ۔ اللہ پاک آپ کو جزائے خیر دیں براہ کرم فوری جواب دیجئے۔

سائل : عطاء الرحمن
شراب کے نشے میں طلاق دینا !
محترم مفتی صاحب !
السلام علیکم !
اگر شوہر اپنی بیوی کو شراب کے نشے میں طلاق دے تو کیا طلاق ہو جائے گی ؟
کسی حدیث کا حوالہ اگر ممکن ہو توضرور دیجئے گا۔

سائل :عمران خان
طلاق معلق کا حکم !
محترم مفتی صاحب !
السلام علیکم !
اگر کوئی آدمی یہ جملہ کہے کہ " اگرمیں فلاں کام کروں تو میری بیوی کو شادی کے بعد طلاق" اور وہ غیرشادی شدہ ہوتوکیاوہ جب بھی شادی کرے گا،اس کی بیوی کوطلاق ہوگی یا نہیں اورجملہ اتنا ہی کہاہے جتنا بتایاگیا ہے اور بلاارادہ کہاہے۔

سائل : محمد طاہراحمد
دوسروں سے فون پر بات کرنے کی وجہ سے طلاق دینا!
محترم مفتی صاحب !
السلام علیکم !
عرض یہ ہے کہ میں جاننا چاہتا ہوں کہ آج سے 5 سال پہلے میری شادی ہوئی اور میرے دو بچے بھی ہیں، بڑا بیٹا ہے اور چھوٹی بیٹی ہے۔ مگر ابھی کچھ دن پہلے مجھے پتہ چلا کہ میری اہلیہ شادی سے پہلے ہی کسی اور کو پسند کرتی تھی اور ابھی میں نے اسے رنگے ہاتھوں پکڑا اس لڑکے کے ساتھ موبائل پر بات کرتے ہوئے اور خوب جان جگر اس طرح کے تعلقات تھے۔
میری اہلیہ نے مجھے بھی اندھیرے میں رکھا اور 2001 میں جب میرا رشتہ ہوا تو اس نے یہ ظاہر کیا کہ وہ بس مجھے پسند کرتی تھی۔ اور 2004 میں ہماری شادی ہوگی مگر ابھی 18 نومبر کو مجھے پتہ چلا کہ وہ میرے رشتے سے پہلے ہی اس لڑکے کو پسند کرتی تھی اور مجھ سے بہت دفعہ معمولی سے جھگڑے پر بھی طلاق کا تقاضا کرتی تھی مگر میں نے اسے کبھی طلاق دینے کا سوچا بھی نہیںتھا مگر اب میں چاہتا ہوں کہ اسے طلاق دیدوں۔
کیا میں اس وجہ سے اسے طلاق دے سکتاہوں کہ وہ کسی اور سے فون پر باتیں کرتی تھی اور جان وجگر اس طرح کے نازیبا الفاظ استعمال کرکے گپ شپ کرتے تھے اور ایک بات اورمیں کسی صورت اس کے ساتھ زندگی گزارنا نہیں چاہتا اب آپ میری راہنمائی فرمائیں۔

سائل : احتشام
طلاق کا حق !
محترم مفتی صاحب!
السلام علیکم !
سوال کا پس منظر یہ ہے کہ میں کچھ غصے کا تیز ہوں اور کبھی اپنی زبان پر قابو نہیں رکھ سکتا ہوں اور میری شادی ہونے والی ہے میں یہ نہیں چاہتا کہ شادی کے بعد زندگی میں کبھی اپنی بیوی کو غصے میں آکر طلاق دیدوں اور اس کی زندگی ،اپنی زندگی اور بچوں کا مستقبل خراب کردوں۔ کیا اس صورت میں یہ کیا جاسکتا ہے کہ نکاح کے وقت یہ شرط رکھی جاسکتی کہ مجھے طلاق کا حق صرف مندرجہ ذیل صوت میں حاصل ہو گا اس کے علاوہ میں اس سے دستبردار ہوں۔ میں میرا کوئی رشتےدار گواہ کے طور پر بیوی اور اس کا کوئی رشتہ دار گواہ کے طور پر اور کوئی مفتی یا قاضی یا کو ئی جج کی موجودگی میں صلح کی صورت نکالی جائے۔
اگرصلح نہ ہوسکے توجج،قاضی مفتی کے حکم پر مجھے طلاق کا حق استعمال کرنے کی اجازت ہوگی صرف اس مجلس میں ان حضرات کے سامنے،اس کے علاوہ کسی صورت میں اس حق کواستعمال کرنے کی مجھے اجازت نہ ہو اگر استعمال کروں توطلاق واقع نہ ہو۔
1۔سوال یہ ہے کہ کیا ایسا کیا جاسکتا ہے ؟
2۔ کیا اس مجلس کے علاوہ کبھی زندگی میں کبھی اگر میں غصے میں لفظِ طلاق بول دوں تو طلاق واقع ہوجائے گی یا نہیں؟

سائل : یاسر81
"میں نے فیصلہ کرلیا ہے کہ میں تم کو طلاق دے رہاہوں" کاحکم!
محترم مفتی صاحب!
السلام علیکم!
جناب میرے ایک دوست غصہ اور بیوی سے جھگڑے کے عالم میں دو بار یہ کہہ بیٹھے کہ میں نے یہ فیصلہ کرلیا ہے یا کرچکا ہوں کہ تم کو طلاق دے رہا ہوں۔تاہم ان کا بعد ازاں یہ کہنا ہے کہ میری ہرگز یہ نیت نہیں تھی کہ میں اپنی بیوی کو طلاق دوں بلکہ میں اس کو دھمکانے کے لیے اپنا یہ ارداہ ظاہرکررہا تھا کہ میں ایسا کروں گا وہ یہ بھی کہتے ہیں کہ خدا کی قسم میری نیت بیوی کو طلاق دینے کی ہر گز نہیں تھی اور اس پر اللہ میرا گواہ ہے۔ اور اس با ت کے لیے میں قرآن پر حلف اٹھانے کو تیار ہوں۔ اب کیا ان کی بیوی کو دوطلاقیں واقع ہو چکی ہیں یا نہیں براہ کرم اس سوال کا جواب ذرا جلدعطا کر دیں کیوں کہ وہ صاحب سخت پریشان ہیں، اللہ پاک آپ کو جزائے خیر دیں۔

سائل : فیصل
طلاق کی دھمکی
محترم مفتی صاحب !
السلام علیکم !
میرا سوال یہ ہے کہ ایک بار میرے سسرال والوں نے کچھ ایسی بات کردی تھی جس کی وجہ سے میں نے سخت اشتعال میں آکے یہ الفاظ کہے تھے کہ "اگر میری بیوی اپنی دادی کے گھر (یعنی کہ میرے سسرال ) جائے گی تو مجھ سے طلاق لے کے جائے گی " یہ الفاظ کہتے وقت میری ذہن میں صرف ایک طلاق دینے کی ہی تصور تھا ، بعد میں میں اپنے اس حرکت پہ سخت شرمندہ ہوا اور پریشان بھی، میری بیوی ابھی تک اپنی دادی کے گھر نہیں گئی ہے لیکن ظاہر ہے کسی نہ کسی موقع پر اس کو جانے کی ضرورت پڑے گی، اور میں اپنی حرکت اور اپنی کہے ہوئے الفا ظ واپس لینا چاہتا ہوں، میں اسی مسئلے سے ملتا جلتا مسئلہ آپ کی ویب سائٹ پر دیکھ چکا ہوں جس میں آپ نے یہی فرمایا ہے کہ کہ شرط واقع ہونے سے پہلے واپس لی جاسکتی ہے ، کیا آپ مجھے تفصیلا بتا سکتے ہیں کہ مجھے کیا کیا الفاظ ادا کرنے ہوں گے شرط واپس لینے کے لئے۔ساتھ ساتھ یہ بھی بتاتا چلوں کہ میں تہ دل سے پیشمان ہوں اور اللہ سے دعا کرتا ہوں کہ آئندہ مجھے اپنے غصے پر قابو رھے اور ایسی غلطی دوبارہ سرزد نہ ہو، آمین

دعاؤں کا طالب
سائل : زاہد
نیند کی حالت میں طلاق کا حکم
محترم مفتی صاحب !
السلام علیکم !
السّلام علیکم، نیند کی حالت میں خواب دیکھتے ہوے طلاق دینے سے کیا طلاق ہو جاتی ہے؟

شکریہ
سائل :agilemove
مطلقہ عورت کی عدت کی مد ت
محترم مفتی صاحب !
السلام علیکم !
میرا سوال طلاق کے متعلق ہے ،اگر کوئی عورت اپنے شوہر سے تقریباً تین سال کے قریب الگ رہے ۔
اس کے بعد اس عورت کو طلاق ہوگئی تو کیا وہ عدت گزارے گی ؟اگر ہاں تو کتنی مدت گزارے گی ؟
یادرہے کہ شوہر سے جد ا ہونے کے بعد وہ اپنے شوہر کے پاس واپس نہیں گئی اور نہ ہی اس سے کسی قسم کا رابطہ کیا۔

سائل : محمد طارق سہیل