زبان

اردو
English

مذید دیکھیں

خصوصی مضمون

اسلامی بینکاری اور تصویر کا شرعی حکم

۲۰١۲ ماہنامہ بینات

بہترین دیکھنے کے لیے

بسم الله الرحمٰن الرحیم

قسم،نذر،کفارہ

شرعی طورپرقسم کا انعقاد!

محترم مفتی صاحب !
السلام علیکم!
میراسوال یہ ہےکہ اگرکوئی شخص دل ہی دل میں قسم کھائےکہ میں آئندہ یہ کام نہیں کروں گالیکن بعد میں وہ کام کرلےتوکیا پھربھی اسےاپنی قسم کاکفارہ ادا کرناپڑےگا، جبکہ اس کی اس قسم کا کسی کو علم نہیں اوراگراس نےبےشمارباراپنےسے کی گئی قسمیں توڑی ہوں کہ اسےیادبھی نہ ہوتواس صورت میں کیا کرناپڑےگا؟

جزاک اللہ

سائلہ : مسزتنویر

جواب پڑھیں۔

قسم کاکفارہ !

محترم مفتی صاحب !
السلام علیکم !
اگر کوئی شخص گناہِ کبیرہ کا مرتکب ہوجائے اور پھر اس پر نادم ہوکر قسم کھائے اور سچے دل سے توبہ کرلے پھر کچھ عرصے بعد دوبارہ وہی گناہ کر بیٹھے اور اللہ سے معافی کا طلبگار ہو تو اس کے لیے کیا حکم ہے؟

جزاک اللہ

سائل : عمیر احمد

جواب پڑھیں۔

قرآن کریم پر ہاتھ رکھ کر جھوٹی قسم کھانے کا حکم !

محترم جناب مفتی صاحب!
 السلام علیکم!
میراسوال ہے کہ اگر کوئی مسلمان قرآن پہ ہاتھ رکھ کے جھوٹی گواہی دے تواس بندے کوکیاکرنا چاہئےاپنے گناہ کی معافی کے لیے؟
مہربانی فرماکے اس سوال کا جواب عنایت فرمائیں۔

جزاک اللہ

سائل : عامر

جواب پڑھیں۔

مسکین کی تعریف اورقسم کے کفارے کا حکم

السلام علیکم !
محترم مفتی صاحب !
مسکین کسے کہتے ہیں ؟
اگر کوئی بیروزگار ہو اور اس کے گھر کاگذارا مشکل سے ہوتا ہو لیکن اس کے گھر میں TV اورکیبل بھی ہو تو کیا وہ بھی مسکین کہلائے گا ؟
کیا ایسے شخص کو قسم کا کفارہ دے سکتے ہیں ؟
کیاقسم کے کفارے کی رقم آپ کے یا کسی اور کے مدرسے میں جمع کرواسکتے ہیں ؟
قسم کا کفارہ کیسے ادا کیا جائے ؟

والسلام

المستفتی : محمد امین

جواب پڑھیں۔
Syndicate content