زبان

اردو
English

مذید دیکھیں

خصوصی مضمون

اسلامی بینکاری اور تصویر کا شرعی حکم

۲۰١۲ ماہنامہ بینات

بہترین دیکھنے کے لیے

بسم الله الرحمٰن الرحیم

اسلامی نام

عبادد الرحمٰن نام رکھنا

محترم مفتی صاحب !
السلام علیکم !
الحمد للہ میں نے اپنے بیٹے کا نام عباد الرحمٰن رکھا ہے ،مہربانی فرما کر بیٹے کا اسلامی نقطہ نظر سے یہ نام ٹھیک ہے، بچہ کا یوم پیدائش 1-12-2011 ہے ۔

جزاک اللہ

سائل : محمد عمران

جواب پڑھیں۔

فکراج نام کا مطلب !

محترم مفتی صاحب !
السلام علیکم !
فکراج نام کاکیامطلب ہے؟

جزاک اللہ

سائل : شاہ نواز

جواب پڑھیں۔

قیس نام رکھنا کیسا ہے ؟

محترم مفتی صاحب !
السلام علیکم !
میراسوال یہ ہے کہ " قیس " نام کیسا ہے ؟
کیا اس کو ہم رکھ سکتے ہیں ؟

جزاک اللہ

سائل : محمد شیر

جواب پڑھیں۔

"عُظّام" اور" حَسّان" کا معنیٰ !

محترم مفتی صاحب !
السلام علیکم !
میرے بیٹے کانام " عُظّام"، "حسان" ہے۔
اس کا کیا مطلب ہے؟
کسی نے بتایاکہ اس کا مطلب " عظیم" ہے۔

جزاک اللہ

سائلہ : فرزانہ

جواب پڑھیں۔

" اَبیان" اور " اَدیَان" کے معانی !

محترم مفتی صاحب !
السلام علیکم !
مجھے دونام کے معنیٰ جاننے تھے اوریہ بھی جاننا تھا کہ یہ نام رکھنے میں کوئی قباحت تو نہیں وہ نام یہ ہیں :
1۔ اَبیَان۔ 2۔ اَدیَان۔

جزاک اللہ

سائل : بلال

جواب پڑھیں۔

الینہ اورایان نام رکھنا!

محترم مفتی صاحب !
السلام علیکم !
الینہ اورایان نام رکھنا کیسا ہے؟
نیزان ناموں کے معنی بھی تحریر فرمادیجئے۔

جزاک اللہ

سائل : محمد وقاص

جواب پڑھیں۔

الینہ نام کا معنیٰ !

محترم مفتی صاحب !
السلام علیکم !
میں نے اپنی بیٹی کا نام علینہ سے تبدیل کرکے الینہ رکھنا چاہتاہوں کیا یہ نام اسلامی لحاظ سے رکھنا کیساہے؟

جزاک اللہ

سائل : حکیم اللہ

جواب پڑھیں۔

نام کے معانی اور ان کا حکم !

محترم مفتی صاحب !
السلام وعلیکم !
کسی بچے کا نام پہلے " ایان" رکھاتھا مگرجب معلوم ہواکہ یہ نام صحیح نہیں تو ایک کتاب سے دیکھ کر اس کا نام " اٰلیان " رکھ دیا ۔
الیان کا کیا معنیٰ ہے اورکیا یہ نام رکھنا درست ہے ؟

جزاک اللہ

سائلہ : بنت اقبال

جواب پڑھیں۔

بچوں کے اسلامی نام رکھنا !

محترم مفتی صاحب !
السلام وعلیکم !
مجھے اپنے بیٹے کے لیے کوئی نام بتادیں۔

جزاک اللہ

سائل :بلال

جواب پڑھیں۔

تحریم نام کے معنی !

محترم مفتی صاحب !
السلام علیکم !
تحریم نام کا مطلب کیا ہے ؟
اورکیا اس کا رکھنا ٹھیک ہے ؟

جزاک اللہ

سائل : عامرداگھا

جواب پڑھیں۔
Syndicate content