زبان

اردو
English

مذید دیکھیں

خصوصی مضمون

اسلامی بینکاری اور تصویر کا شرعی حکم

۲۰١۲ ماہنامہ بینات

بہترین دیکھنے کے لیے

بسم الله الرحمٰن الرحیم

زکوٰة کےاحکام و مسائل

طوطوں کی زکوٰۃ !

محترم مفتی صاحب !
السلام علیکم !
میں نے اپنے گھرمیں طوطےپالےہوئے ہیں یہ طوطے جوانڈےبچے کرتےہیں ان کےبچوں کوفروخت کردیتاہوں اورپیسےاپنےاستعمال میں لے لیتاہوں اس پرکوئی زکوٰۃ نکالی جائے گی یانہیں ؟

جزاک اللہ

سائل : عرفان سونو

جواب پڑھیں۔

قرض لےکرزکوٰۃ ادا کرنا !

محترم مفتی صاحب !
السلام علیکم !
میراسوال یہ ہےکہ کیازکوٰۃ کی ادائیگی کےلیے اگرکسی کےپاس نقدرقم موجودنہ ہوتوکیایہ شخص کسی اورسےادھارقرض کی صورت میں لےکرزکوٰۃ ادا کرسکتاہے؟ کیاایساکرنےسےزکوٰۃ ادا ہوجائےگی؟

جزاک اللہ

سائل : رضوان بشیر

جواب پڑھیں۔

زکوٰۃ کی رقم سےکسی کوحج پربھیجنا !

محترم مفتی صاحب !
السلام علیکم !
اگرکوئی کسی کو حج پربھیجنا چاہےاورحج کےلیےاس کی مالی معاونت کرناچاہےتوکیایہ ممکن ہے کہ یہ شخص حاجی کی ضروریات پوری کرنےکےلیےزکوٰۃ کی رقم استعمال کرےاگروہ مستحق زکوٰۃ کی رقم استعمال کرسکتاہےتواس کےلیے کیا شرائط لاگوہوں گی؟

جزاک اللہ

سائل : محمد یعقوب

جواب پڑھیں۔

بیوی کا طالب علم شوہرکو زکوٰۃ دینا !

محترم مفتی صاحب !
السلام علیکم !
جس عورت کا شوہرمدرسےکا طالب علم ہواوربیوی کےپاس اتنا سونا ہوکہ زکوٰۃ واجب ہوتی ہوتوکیا بیوی اپنےشوہرکوزکوٰۃ دے سکتی ہے؟

جزاک اللہ

سائل : carsuper49

جواب پڑھیں۔

قرض دی ہوئی رقم کی زکوٰۃ !

محترم مفتی صاحب !
السلام علیکم !
کیا وہ رقم جو میں نے کسی کو قرض دی ہوئی ہے اس پر زکوٰۃ علیحدہ حساب کی جائیگی جب وہ واپس ملے گی یا جومیرے پاس دوسرانصاب موجود ہےاس کےساتھ ملاکرحساب کی جائے گی؟
پہلی صورت جو میں نےقرض دیاہے اس کی رقم ساڑھےباون تولہ چاندی سے کم ہےاورجومیرےپاس دوسرانصاب ہے اس کی مالیت ساڑھے باون تولہ چاندی سے زیادہ ہے۔
دوسری صورت دیاہوا قرض اورپاس موجودنصاب دونوں ساڑھے باون تولہ چاندی سے کم ہیں لیکن دونوں کی ملائیں تومقدار ساڑھے باون تولہ چاندی تک بن جاتی ہے۔

جزاک اللہ

سائل : نوید ملک

جواب پڑھیں۔

بیوی کے زیورات کی زکوٰۃ کس کے ذمہ ہے ؟

محترم مفتی صاحب !
السلام علیکم !
بیوی کے زیورات کی زکوٰۃ کون ادا کریگا، بیوی یا شوہر کس پر فرض ہے؟

جزاک اللہ

سائل : نجم الدین 1971

جواب پڑھیں۔

کونسی آمدن قابل زکوٰۃ ہے ؟

محترم مفتی صاحب !
السلام علیکم !
کیا اس دکان یاکاروبارپرزکوٰۃ ہے جس کی آمدنی ذاتی ضرورت سے زیادہ نہ ہوں؟

جزاک اللہ

سائل : حکیم خان

جواب پڑھیں۔

تجارت کے لیے خریدے ہوئےپلاٹ کے قبضہ سے قبل زکوٰۃ کا حکم !

محترم مفتی صاحب !
السلام علیکم !
میں نےایک پلاٹ قسطوں پرلیاہےاس ادارے سےکہ اس کو فروخت کرکےرہائشی پلاٹ لےکرمکان بناؤنگایامکان خریدلوں گا، جس کی کچھ اقساط ادا کرچکاہوں اوردوششماہی اقساط کی ادائیگی باقی ہے اس پلاٹ کا اب تک نہ توقبضہ مجھےملا ہےاورنہ ہی میرےنام اس کی منتقلی ہوئی ہے۔ میں یہ پوچھناچاہتاہوں کہ مجھےاس جائیدادکی زکوٰۃ دینی ہوگی کہ نہیں اوروہ کیا شرائط ہیں جن کی بناء پراس جائیداد کی زکوٰۃ کی ادائیگی کی جائے گی؟

جزاک اللہ

سائل : سجاد فہیم

جواب پڑھیں۔

زکوٰۃ قیمت خریدپرہوتی ہے یاقیمت فروخت پر؟

محترم مفتی صاحب !
السلام علیکم !
زکوٰۃ قیمت خرید پرہوتی ہےیاقیمت فروخت پر؟

جزاک اللہ

سائل : عذ یر

جواب پڑھیں۔

زکوٰۃ قیمت خریدپرہوتی ہے یاقیمت فروخت پر؟

محترم مفتی صاحب !
السلام علیکم !
زکوٰۃ قیمت خرید پرہوتی ہےیاقیمت فروخت پر؟

جزاک اللہ

سائل : عذ یر

جواب پڑھیں۔
Syndicate content