متعدی امراض کی حیثیت اور ان کا حکم
متعدی امراض کی حیثیت اور ان کا حکم
محترم مفتی صاحب !
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ !
کیا فرماتےہیں علماء کرام اور مفتیان دین درج ذیل مسئلہ کے بارے میں: اکثر وبیشتر یہ بات دیکھنے میں آئی ہے کہ ڈاکٹر حضرات مریض کے متعلقین کو کہتے ہیں کہ اس کے ساتھ کھانے پینے میں احتیاط رکھیں کیوں کہ بیماری ایک سے دوسرے کو لگ سکھتی ہے، اس کی حقیقت کیا ہے حالانکہ حدیث شریف کے مفہوم کے مطابق ایک شخص کی بیماری کسی دوسرے کو نہیں لگ سکتی ہے۔ ازراہ کرم شریعت مطہرہ کا اس بارے میں کیا حکم ہے اور درج بالا مسئلہ کا حل اور جواب کیا ہوگا؟
جزاک اللہ احسن الجزاء
جزاک اللہ احسن الجزاء
المستفتی : حفیظ اللہ



