زبان

اردو
English

مذید دیکھیں

خصوصی مضمون

اسلامی بینکاری اور تصویر کا شرعی حکم

۲۰١۲ ماہنامہ بینات

بہترین دیکھنے کے لیے

بسم الله الرحمٰن الرحیم

عام سوالات

حیض کی حالت میں جماع کا حکم

محترم مفتی صاحب !
السلام علیکم !
جس کی اولاد نہ ہو وہ حالت حیض میں بیوی سے جماع کرے، یہ بات تجربہ سے ثابت ہے تو ان کی اولاد ہوگی ، تو کیا ایسا کرنا جائز ہے یا نہیں؟

جزاک اللہ

سائل : وقاص احمد

جواب پڑھیں۔

EOBI سے پنشن لینے کا حکم

محترم مفتی صاحب !
السلام علیکم !
EOBI ایک سرکاری ادارہ ہے جو پرائیویٹ ملازمین کو پنشن دیتا ہے اس سے پنشن لینا جائز ہے؟

جزاک اللہ

سائل : ثاقب جان

جواب پڑھیں۔

غیر محرم سے معافی مانگنے کی صورت

محترم مفتی صاحب !
السلام علیکم !
ایک شخص نےایک غیر محرم کو چہیڑا۔اب وہ صرف محرم کے ذریعہ ہی معافی مانگ سکتا ہے جس سے اس کے گناہ کا محرم کو پتا چلنے کا اندیشہ ہے اور ایک فساد کہڑا ہونے کا خطرہ ہے۔اس شخص کے پاس معافی مانگنے کا دوسرا کوئی طریقہ نہیں۔اس صورت میں کیا صرف اللہ سے معافی مانگے یا غیر محرم سے اس صورت میں بہی معافی مانگنا ضروری ہے۔براہ کرم تفصیل سےشرعی اصول اور قاعدہ بہی بتائیں۔

جزاک اللہ

سائل : نوید احمد شاہ

جواب پڑھیں۔

بغیرمحرم عورت کا سفرنا !

محترم مفتی صاحب !
السلام علیکم !
اگرکسی عورت کےوالدین اڑتالیس میل سےزیادہ کےفاصلےپررہتےہوں، میاں بیوی بھی دوسرےشہرمیں ہوں اورسسراس عورت کو لےکےنہ جائیں، اب اگریہ عورت والدین کےگھرجاناچاہےتوشرعی سفرکس طرح کرے؟ کیاوہ اپنےدوسال کا بیٹا لےکربس میں جاسکتی ہے؟

جزاک اللہ

سائل : بنت خیرمحمد

جواب پڑھیں۔

تقسیم ترکہ !

محترم مفتی صاحب !
السلام علیکم !
مجھے میراث کا مسئلہ معلوم کرناتھا، میت میری نانی ہیں ان کےشوہراوروالدین کا انتقال ہوچکاہےاولاد میں 5 بیٹیاں اورایک بیٹا تھا جن میں سےایک بیٹی اوربیٹےکا انتقال ہوگیا،4 بیٹیاں موجودہیں جس بیٹی کا انتقال ہوگیاان کے2 بیٹےاورایک بیٹی ہےاورمرحوم بیٹے کی 3 بیٹیاں اورایک بیٹاہے۔ ترکہ ایک لاکھ ہوتو تقسیم کس طرح ہوگی ؟

جزاک اللہ

سائل : Squarened

جواب پڑھیں۔

ادارہ کی طرف سے یکطرفہ شرائط عائدکرنےکا حکم !

محترم مفتی صاحب !
السلام علیکم !
سوال یہ ہےکہ ایک ادارہ اتوار کےدن ہفتہ وارتعطیل کرتاہےاوراگراتوارکےروزکسی کام سےبلائےتواضافی اجرت بھی دیتاہے، اب اگرکوئی ملازم اتوارکےساتھ ہفتہ اورپیرکی چھٹی کرتاہےتوکیاشرعی اعتبارسے ادارہ کو ان دوچھٹیوں کےساتھ اتوارکی تنخواہ کاٹنےکااختیارحاصل ہے؟
واضح رہےکہ یہاں شرعی نقطہ نظرکی بات ہورہی ہےنہ کہ عام رواج کیوں کہ عام انتظامی قوانین اوررواج میں بہت سی غیرشرعی باتیں ہیں اسی طرح اگرادارہ ملازم پریکطرفہ طورپرشرائط وضوابط لاگوکرےجو کہ ملازمت اختیارکرتےوقت معاہدے میں نہیں داخل تھیں توکیایہ شرعی لحاظ سےصحیح ہےجبکہ ملازم اس یکطرفہ تبدیلی سےمتفق نہیں اورمعاہدہ توطرفین کی رضامندی سےہوناچاہئے؟

جزاک اللہ

سائل : عاصم

جواب پڑھیں۔

ذومعنیٰ بات کہنا !

محترم مفتی صاحب !
السلام علیکم !
میراسوال ہےکہ ذومعنی بات یعنی وہ بات جس کےدومطلب نکلتےہوں جب اس شخص سےکہاجائےتوبات پلٹ دیتے ہیں کہ میرایہ نہیں یہ مطلب تھا اس قسم کی ذومعنی بات کی شرعاً حیثیت کیا ہے؟ اور اس قسم کی بات کس کےزمے آتی ہے۔

جزاک اللہ

سائل : تفسیرالاسلام

جواب پڑھیں۔

عورت کا دستانے پہننے کا حکم !

محترم مفتی صاحب !
السلام علیکم !
کیافرماتے ہیں علماء کرام اس مسئلےکےبارےمیں ایک عالم کاکہنا ہےکہ عورت کا ہاتھ چھپانے کےواسطے دستانے پہننا مکروہ ہےکیا عورت کا دستانےپہننا مکروہ ہے؟ اورکیا تقویٰ میں شامل نہیں ہے؟

جزاک اللہ

سائلہ : عاتقہ یوسف

جواب پڑھیں۔

گھرمیں آئے ہوئے ٹیلی ویژن کا حکم !

محترم مفتی صاحب !
السلام علیکم !
میری بیوی اپنےساتھ جہیز میں ایک ٹیلی ویژن لائی تھی جس کواس نے شروع میں استعمال بھی کیا لیکن اب الحمداللہ اس کی سوچ بدل گئی اورتقریباً ڈیڑھ سال قبل اس نےاس کو دیکھنے سے توبہ کرلی اورٹیلی ویژن اب گھرمیں پڑاہواہےاس کےبارےمیں ایک مفتی صاحب سےپڑھاکہ اس کاکیاکیا جائےانہوںبتایاکہ یہ اسی دکاندارکو واپس کردوجس سے خریداہے لیکن معلومات پرپتہ چلاکہ وہ دکاندارپرانی چیزیں نہیں خریدتا اس کے لیے کوئی صورت بتادیں اس کا کیا کیا جائے۔

جزاک اللہ

سائل : سیدقیصرعلی شاہ

جواب پڑھیں۔

بچوں کے مال میں والدین کا تصرف کرنا !

محترم مفتی صاحب !
السلام علیکم !

کیا فرماتے ہیں علماء کرام اس مسئلےکےبارے کہ ماں اورباپ بچوں کےوہ پیسےجورشتےداران کو دیتے ہیں خرچ کرسکتےہیں یانہیں اوربچوں کےکپڑے دوسروں کے بچوں کو دے سکتے ہیںیا نہیں ؟

جزاک اللہ

سائل : شفیع الدین

جواب پڑھیں۔
Syndicate content