میراث کے احکام و مسائل
تقسیم ترکہ !
محترم مفتی صاحب !
السلام علیکم !
ہمارےوالدصاحب وفات پاگئے ہیں ہم چاربھائی تین بہنیں اوروالدہ صاحبہ ہیں والدصاحب کے والدین نہیں ہیں، والدصاحب کی جائیداد ایک مکان جس میں سب رہ رہےہیں، تقسیم کیسے کریں گے؟

جزاک اللہ
سائل : نوراللہ خان
والد کی میراث تینوں بھائیوں میں برابر تقسیم ہوگی !
محترم مفتی صاحب !
اللسلام علیکم !
ہم 4 بھائی تھے، بڑے بھائی 1995ء میں وفات پاگئے، ان کی دوبیٹیاں ہیں۔ 1999ء میں امی کا انتقال ہوااور2005ء میں ابو کا، ہمارے ابوکے نام 6 کنال جگہ تھی ، میرےتیسرے نمبر والےبھائی جس کی شادی میری بیوہ بھابھی سے ہوئی تھی نے پٹواری کو بتایا کہ بھائی ابوکےبعدفوت ہوااوراس نےزمین چارحصوں میں تقسیم کردی۔(دوسال پہلے)۔
اب بڑے بھائی اور میں نےاپنے حصے کی جگہ بیچ دی بڑابھائی جو فوت ہوگیا تھااس کے حصے کی جگہ اب کیسے تقسیم ہوگی ؟
آپ بتائیں اس کا کیا حل ہے تاکہ بھائیوں میں لڑائی بھی نہ ہواورمسئلہ بھی حل ہوجائے۔

سائل : اویس احمد
والد کی موجودگی میں بھائی وراثت سے محروم ہیں !
محترم مفتی صاحب !
السلام علیکم !
عبد الکریم بن محمد یوسف شیخ کا انتقال ہوگیاہے، میت کی مالیت میں نقد روپے، سونا،گھرکا سامان بھی ہے اورانشورنس بھی میت نے کرادی تھی، میت کے اوپر کچھ لوگوں کا قرض ہے، میت نے اپنی بیوہ کوحق مہربھی نہیں دیا تھا، میت کے ورثاء میں سے بیوہ زندہ ہے، ماں زندہ نہیں،باپ زندہ ہے، میت کی کوئی اولاد نہیں، میت کے تین بھائی اورپانچ بہنیںزندہ ہیں، میت کے ورثاء میں سےکس کس کو کتنا حصہ ملے گا اور کس کس کو نہیں ملے گا ؟

سائل :احمد علی شیخ
ترکے کی تقسیم !
محترم مفتی صاحب !
السلام علیکم !
سوال والدین کی جائیداد ان کے انتقال کے بعدکس طرح تقسیم کی جائے؟ جبکہ دوبیٹیوں کا بھی انتقال ہوچکاہے۔ کیا انتقال شدہ بیٹیوں کی اولاد میں وہ رقم تقسیم کی جائے ؟
اس سلسلے میں شرعی حکم کیا ہے؟

سائل : قاضی
وراثت صرف زندہ ورثاء کا حق ہے !
محترم مفتی صاحب !
السلام علیکم !
والدین کی جائیداد ان کے انتقال کے بعدکس طرح تقسیم کی جائے؟ جبکہ دوبیٹیوں کا بھی انتقال ہوچکا ہے۔
کیا انتقال شدہ بیٹیوں کی اولاد میں وہ رقم تقسیم کی جائے، اس سلسلے میں شرعی حکم کیا ہے ؟

مشترکہ جائیداد سے حج کرنا
محترم مفتی صاحب !
السلام وعلیکم !
دو بھائی زید و عمر ہیں ان میں زید قریب ۴ سال بڑا ہے۔ تقریباً ۶ سال قبل زید کے کہنے پر مشورہ سے عمر اور اسکی بیوی نے حج مشترکہ کاروبار سے حاصل ہونے والی رقم سے کیا۔ پورا کاروبار زید کے ہاتھ میں اسکے سارے لین دین اور آمدنی و اخرجات بھی زید کے ہی ہاتھوں ہوتے ہیں۔ زید بھی شادی شدہ ہے اسکے ۴ بچّے ہیں بڑا لڑکا تقریبا ۱۶ سال کا مدرسہ پڑھتا ہے ۔لڑکی ۱۳ سالہ مدرسہ پڑھتی ہے لڑکی ۱۰ سالہ اسکول جاتی ہے لڑکا ۸ سالہ اسکول جاتا ہے۔عمر کے دو لڑکیاں بڑی ۱۲ سالہ ذہنی و جسمانی معذور اسکول مدرسہ نہیں پڑھ سکتی چھوٹی ۴ سالہ بچوں کے اسکول میں ایک سال قبل داخلہ لیا ہے۔ہر ایک کے اخراجات مشترکہ کاروبار سے بلا تفریق و حساب پورے کئے جاتے ہیں اب دونوں بھائی علاحیدہ ہونا چاہتے ہیں مسئلہ یہ ہے کہ عمر اور اسکی بیوی کے اخراجات حج کو کس مد میں لیا جائے ۔کیا تقسیم کے وقت اس پر خرچ ہونے والی رقم کو عمر کا خرچ مان کر اسکو اسکے حصہ سے منہاء کیا جائے زید تقسیم سے قبل حج کرنا چاہتا ہے مع اپنی بیوی کے اس بات کا پتہ جب عمر کو دوسروں کے ذریعے لگا تو اس نے زید کو کہا کہ تم پہلے تقسیم کا عمل پورا کرو پھر اپنے حصے میں آنے والی رقم و ملکیت میں جو چاہو کرو اس وقت مشترکہ ملکیت میں سے حج کرنے میں میری رضامندی نہیں زید کے اس کہنے پر کہ تم نے بھی تو مشترکہ ملکیت حج کیا عمر نے یہ استدلال دیا کہ وہ ہم دونوں کی رضامندی سے تھا اس مرتبہ یہ بات نہیں ہے۔ اور نہ ہی تم نے مجھ سے اس متعلق کوئی مشورہ کیا ہے ۔ مذکورہ بالا مسلہ میں حنفی مسلک کے مطابق شریعی حل عنایت فرمائیں اور یہ بھی کہ زید و عمر کے لئیے اس معاملہ میں مستحسن عمل کیا ہو الگ سے واضع فرمادی۔

سائل : انصاری افاق احمد
صرف زبانی کہنے سے کوئی شخص مالک نہیں بنتا !
محترم مفتی صاحب !
السلام علیکم !
کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ زید اپنے بھائیوں کے ساتھ کاروبار میں شریک تھا ، بعد میں پارٹنر شپ ختم ہوئی تو زید کےک بھائیوں کے ذمہ کچھ پیسے نکلتے تھے ، زید نے کہا کہ میرے پیسے جو میرے بھائیوں کے ذمہ ہیں وہ میری بیوی لینے کی مجاز ہے یعنی وہ ان پیسوں کی مالک ہے ، لیکن پیسوں کی ادائگی سے قبل ہی زید کا انتقال ہو گیا ، اب سوال یہ ہے کہ وہ رقم اب زید کی بیوی پوری کی پوری لے گی یا وہ رقم تما م ورثا میں تقسیم ہوگی ۔جبکہ ورثا میں اس کے بھائی بھی ہیں جن کے ذمہ زید کی رقم ہے ۔

سائل : حذیفہ شاہ
بیوہ کے عقدِ ثانی کرلینے سے ترکہ کا حصہ ختم نہیں ہوتا !
محترم جناب مفتی صاحب
! السلام علیکم
! کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں ضیاء محمد خان نامی ایک شخص فوت ہوگیا۔
اس نے پیچھے 2بیویاں چھوڑیں ۔ان دو بیویوں میں سے ایک نے بعد میں دوسری شادی کرلی۔لیکن اس عورت نے تین ماہ بعد اس سے طلاق لےلی۔ اب وہ اپنے سابق شوہر کے گھر اپنے بچوں کے ساتھ رہائش پزیر ہے۔ اب سوال یہ ہیکہ یہ عورت بعد از نکاح ثانی مندرجہ ذیل باتوں کا شرعی حق رکھتی ہے؟
1فوت شدہ پہلے خاوند کی آمدنی میں اس کا حق ہے؟
2۔فوت شدہ خاوندایک سرکاری ملازم تھا اس کے آئندہ آنے والے فندس میں اس عورت کا کوئی حق ہے؟
3۔اپنے خاوند کی جو پنشن حاصل کر رہی تھی اس پے اب کیا اس کا کوئی حق ہے؟
4۔ کیا فوت شدہ خاوند کے گھر پہ اسکا کوئی حق ہے جہاں وہ بچوں کے ساتھ رہائش پذیر ہے؟

والسلام
ملک فدا محمد خان
یتیم پوتے کے لیے وراثت کا حکم !
محترم مفتی صاحب !
السلام علیکم!
کیا بچوں کے والد اگردادا کی موجودگی میں انتقال فرماجائیں توکیا بچوں کا وراثت میں حصہ ختم ہوجاتا ہے یادادا کو اجازت ہے کہ یتیم پوتوں کو حصہ دے یا نہ دے ۔
مہربانی فرماکر جواب عنایت فرمائیں۔

سائل : نور حسن
شرعی ہبہ کے بعد میراث کا حکم !
محترم مفتی صاحب !
السلام علیکم !
میرا آپ سے سوال یہ ہے کہ میرے نانانے دو شادیا ں کیں ،پہلی بیوی سے ایک بیٹی پیدا ہوئی جب کہ دوسری بیوی سے پانچ اولاد پیدا ہوئیں ، میرے نانانے اپنی پہلی بیوی کوگھر کا ایک حصہ لے کر دیا اور کہا کہ یہ آپ کا ہو احق مہر میں ۔ اس کے بعد میری نانی نے اپنا حصہ اپنی بیٹی کو لکھ کر دیدیاتو کیا اس حصہ میں دوسری بیوی کی اولاد حق دار ہوسکتی ہے کہ نہیں؟ جب کہ میرے نانااورنانی وفات پاگئے ہیں،اس سوال کا جواب دے کر شفقت فرمائیں۔

سائل : آصف جہانزیب