بیوی کا اپنے شوہر کو اپنا حق مہر معاف کرنے کا حکم!
بیوی کا اپنے شوہر کو اپنا حق مہر معاف کرنے کا حکم
۔ میری شادی کو تین سال ہوگئے میں نےاپنی اہلیہ کو ابھی تک مہر نہیں دیا ہے میری اہلیہ نے مجھے مہرمعاف بھی کردیا ہے۔ اس صورت میں ابھی بھی مہر میرے ذمے ہے ؟
جزاک اللہ
سائل :محمد اختر



