تشہد میں درودشریف کے بعد مسنون دعاؤوں کا پڑھنا

محترم مفتی صاحب !
السلام علیکم !
سوال یہ ہے کہ کیا فرض اور دیگر نمازوں کی آخری رکعت میں تشہد میں بیٹھ کر التحیات اور درود شریف پڑھنے کے بعد ایک سے زائد قرآنی و مسنون دعائیں پڑھی جاسکتی ہیں ؟
اللہ جل شانہ آپ لو گوں کو جزائے خیر عطافر مائے۔

جزاک اللہ
سائل : فرخ شیر