نابینا امام کی اقتداء میں جماعت کا حکم !

محترم مفتی صاحب !
السلام علیکم !
ہمارے کویت کے تبلیغی مرکز کے امام صاحب نابینا ہیں لیکن حافظ ہیں، ایکسیڈنٹ کی وجہ سے ان کی آنکھیں ضائع ہوگئیں تھیں۔ ہم شبِ جمعہ میں جاتے ہیں اور ان کے پیچھے مغرب، عشاء اور فجر کی نماز پڑھتے ہیں۔
کیا ان کی اقتداء میں ہماری نماز ہوجاتی ہے یا ہمیں دہرانی پڑے گی؟

جزاک اللہ
سائل :محمدامین