جمعہ کا مدار مردم شماری پر نہیں!
جمعہ کا مدار مردم شماری پر نہیں!
محترم مفتی صاحب!
السلام علیکم !
پہلے ہماری مسجدميں نمازجمعہ ادا ہوتی تھی ليکن اب بندہوگئی ہے۔لوگ کہتے ہيں کہ نمازيوں کی تعداد کم ہے جبکہ بالغ نمازيوں کی تعداد 40سے50 تک بنتی ہے۔
مہربانی کرکے آپ اس کا شرعی حل بتا ديں۔
السلام علیکم !
پہلے ہماری مسجدميں نمازجمعہ ادا ہوتی تھی ليکن اب بندہوگئی ہے۔لوگ کہتے ہيں کہ نمازيوں کی تعداد کم ہے جبکہ بالغ نمازيوں کی تعداد 40سے50 تک بنتی ہے۔
مہربانی کرکے آپ اس کا شرعی حل بتا ديں۔
جزاک اللہ
سائل : آفتاب خان