دفتر کی جماعت میں صرف اقامت پر اکتفاء کرنا

محترم مفتی صاحب !
السلام علیکم !
میرے ایک دوست کے دفتر میں نماز کے لئے ایک جگہ مقرر ہے (ماشاء اللہ) جہاں ظہر ، عصر اور مغرب کی نماز پڑھے جاتے ہیں، جماعت میں تقریبا چالیس کے قریب لوگ ہو جاتے ہیں۔ لیکن کسی بھی نماز کے لئے اذان نہیں دیا جاتا صرف اقامت کہی جاتی ہے، کیا اذان دینا ضروری ہے، حدیث اور چاروں آئمہ اس کے بارے میں کیا کہتے ہیں۔ برائے مہربانی احادیث اور اقوال بحولہ لکھ دیجئے۔

دعاؤں کا طالب
سائل : محمد امین