زبان

اردو
English

مذید دیکھیں

خصوصی مضمون

اسلامی بینکاری اور تصویر کا شرعی حکم

۲۰١۲ ماہنامہ بینات

بسم الله الرحمٰن الرحیم

نماز اور روزوں کے فد یہ کا حکم !

نماز اور روزوں کے فد یہ کا حکم !

محترم مفتی صاحب !
السلام علیکم !
میرا سوال یہ ہے کہ میری والدہ ماجدہ نے ساری عمر روزے نہیں رکھے اور نماز بھی دو وقت کی پڑھتی تھیں ،سستی اوربیماری کی وجہ سے
میری والدہ کی تاریخ پیدائش 1954 ہے تو اس حساب سے والدہ کے روزوں کا کتنا فطرہ دینا پڑے گا؟
اگر ہماری اتنی استطاعت نہ ہو تو پھر کیا طریقہ ہوگا روزوں کے کفارے کا؟
والدہ صاحبہ کا انتقال ہوچکا ہے اس ستمبرکے مہینے میں،والدہ صاحبہ کو کینسراور کالایرقان تھا۔

جزاک اللہ

سائل : آصف جہانزیب

جواب پڑھیں۔
Syndicate content