زبان

اردو
English

مذید دیکھیں

خصوصی مضمون

اسلامی بینکاری اور تصویر کا شرعی حکم

۲۰١۲ ماہنامہ بینات

بہترین دیکھنے کے لیے

بسم الله الرحمٰن الرحیم

انفرادی نماز اورقضائے عمری کا حکم !

انفرادی نماز اورقضائے عمری کا حکم !

محترم مفتی صاحب!
السلام علیکم !
مجھے آپ سے یہ سوال کرنا تھا کہ دفترمیں انفرادی نمازادا کی جاتی ہےاورمسجد دورہے توکبھی اذان کی آوازآتی ہے اورکبھی نہیں،توانفرادی نمازاداکرنے والے کوکیااذان اوراقامت دونوں دینی ہوں گی؟
اورکیاوقت داخل ہوتے ہی نمازادا کی جاسکتی ہے یااذان سننے یاہونے کے بعد نمازپڑھی جائے گی؟
میرادوسراسوال یہ ہےکہ گھرمیں عورت نمازکیااذان سن کرپڑھے گی یاوقت داخل ہوتے ہی نماز اداکی جاسکتی ہےچاہے ابھی نمازنہ ہوئی ہو؟
اورآخری سوال یہ ہے میری عمرتقریباً 35سال ہے کچھ نمازیں قضاء ہوئی ہیں لیکن معلوم نہیں ہے کہ کتنی تو اب قضائےعمری کیسےاداکریں؟
اور کیا دن کے کسی حصے میں نمازپڑھنایا سجدہ کرنا وغیرہ ٹھیک نہیں ہے ؟

جزاک اللہ

سائل : Samz

جواب پڑھیں۔
Syndicate content