پیشاب کے قطروں کی بیماری والے شخص کے وضو کا حکم !

محترم مفتی صاحب !
السلام علیکم !
مجھے پیشاب کی بیماری ہے، پیشاب کرنے کے بعد بھی زیادہ دیر تک پیشاب کے قطرے آتے ہیں اور یہ سارے قطرے میری لاعلمی میں آتے ہیں جب تک شرم گاہ کو نہ دیکھوں تب تک پتہ نہیں چلتاہے اوراگرزیادہ دیرتک چلوں تو چلنے کے بعد شرم گاہ کو دیکھتاہوں تواس وقت بھی پیشاب کے قطرے آرہے ہوتے ہیں۔پیشاب کے قطرے آرہے ہوتے ہیں یا نہیں اس کے بارے میں معلوم نہیں ہوتا۔ میں نے 4:30 پہ عصرکے وقت پیشاب کیااور میں کہیں چلا گیااورپھرگھرآنے کے بعد میں نے مغرب سے کچھ وقت پہلےاپنی شرم گاہ کو دیکھا تو پیشاب کے قطرے آرہے تھے مجھے معلوم نہیں کہ عصراور مغرب کے درمیان جب میں پیدل چل رہاتھا اور پھربس میں سوارتھاتواس وقت پیشاب کے قطرے آرہے تھے کہ نہیں بس مجھے یہ معلوم ہے کہ عصر کے وقت میں نے پیشاب کیا ہے اورمغرب کے وقت سے کچھ پہلے جب میں نے اپنی شرم گاہ کو دیکھا ہے تو مجھے پیشاب کے قطرے آرہے تھے تو ایسی صورت میں کیا میں معذور کےحکم میں ہوں گا یا نہیں ؟

جزاک اللہ
سائل : ذیشان مشتاق