زبان

اردو
English

مذید دیکھیں

خصوصی مضمون

اسلامی بینکاری اور تصویر کا شرعی حکم

۲۰١۲ ماہنامہ بینات

بسم الله الرحمٰن الرحیم

معذور کی طہارت کے احکام ومسائل

پیشاب کے قطروں کا مسئلہ !

محترم مفتی صاحب !
السلام علیکم !
مجھے پیشاب کے قطروں کا مسئلہ ہے میں جب وضو کے لیے پیشاب کرلیتاہوں توپھرمجھے آدھے گھنٹے تک وقفے وقفے سے قطرے آتے ہیں۔
میں جب مطمئن ہوجاؤں کہ قطرے ختم ہوگئے ہیں اورپھروضوکرلیتاہوں لیکن جب نماز کے لیے کھڑا ہوتاہوں تواچانک سجدےمیں جھکنےکے وقت قطرےنکل آتے ہیں۔
توکیا ایسی صورت میں میراوضوٹوٹ جاتاہے اورکپڑے ناپاک ہوجاتے ہیں، اگروضو ٹوٹ جاتاہے توپھردوبارہ استنجاء کرکے وضو کرنا ہوگا؟ یا پھرنمازشروع کرنی ہوگی،قطرےصرف پیشاب کرنے کے بعد ہی آتے ہیں کچھ دیرتک ویسےنہیں آتے اور یہ صرف پیشاب ہی کے قطرے ہیں اس میں منی وغیرہ اورکچھ نہیں ہے اور میں شادی شدہ بھی ہوں ۔

جزاک اللہ

سائل :اکبر

جواب پڑھیں۔
Syndicate content