زبان

اردو
English

مذید دیکھیں

خصوصی مضمون

اسلامی بینکاری اور تصویر کا شرعی حکم

۲۰١۲ ماہنامہ بینات

بسم الله الرحمٰن الرحیم

غسل کے احکام مسائل

غسل خانے میں پیشاب کرنا !

محترم مفتی صاحب !
السلام علیکم !
نہاتے وقت غسل خانے میں پیشاب کرنا ناجائز ہے کیا ؟

جزاک اللہ

سائل : carsuper49

جواب پڑھیں۔

مسائل غسل و طہارت !

محترم مفتی صاحب !
السلام علیکم !
میراایک مسئلہ ہے کہ میری بیوی کو ایک تکلیف ہے جس کی وجہ سےاس کی طاقت بہت کم ہے کبھی کبھی بوس و کنار میں وہ فارغ ہوجاتی ہے لیکن اس کو پانی یارطوبت نہیں آتی، بالکل خشکی ہوتی ہے۔ اس حالت میں اگرہم جماع نہ کریں تو اس پر نہانافرض ہےیانہیں، میرامطلب یہ ہےکہ بوس وکنار میں فراغت کےبعد؟

جزاک اللہ

سائل : عرفان

جواب پڑھیں۔
Syndicate content