زبان

اردو
English

مذید دیکھیں

خصوصی مضمون

اسلامی بینکاری اور تصویر کا شرعی حکم

۲۰١۲ ماہنامہ بینات

بہترین دیکھنے کے لیے

بسم الله الرحمٰن الرحیم

طاغوت کا مفہوم اور اس کے مصداق

طاغوت کا مفہوم اور اس کے مصداق

محترم مفتی صاحب !
السلام علیکم !
طاغوت کی تعریف کیا ہے؟ کیا طاغوت سے کفر ایمان کی بنیادی شرط ہے؟ اگر ہے تو اس کفر کی عملی صورت کیا ہے؟ کیا طاغوت مسلمان ہوسکتا ہے؟ اور کیا غیر اللہ کا قانون نافذ کرنے والا حکمران طاغوت ہے؟
پاکستان کے حکمران ڈنکے کی چوٹ پر غیراللہ کا قانون نافذ کرتے ہیں کیا وہ طاغوت ہیں؟
جواب دیتے وقت ائمہ اہل سنت والجماعت کے فہم کو ضرور مد نظر رکھئے گا۔

المستفتی : ناصرالدین

جواب پڑھیں۔
Syndicate content