زبان

اردو
English

مذید دیکھیں

خصوصی مضمون

اسلامی بینکاری اور تصویر کا شرعی حکم

۲۰١۲ ماہنامہ بینات

بہترین دیکھنے کے لیے

بسم الله الرحمٰن الرحیم

سوال کے آداب !

سوال کے آداب

محترم مفتی صاحب!
السلام علیکم!
میرا دوسرا سوال آپ سے میرے ان دوستوں کے متعلق ہے جو بابر چودھری اور اس کے حواریین و پیروکار گلوکار نجم شیراز،اداکار فرحان علی آغا اور عمران وحید جیسے لوگوں‌کی دھمکیوں‌میں آکر بابر چودھری کی تعلیمات سے انکار کرنے اور اپنی اصلاح کرنے سے ڈرتے ہیں۔
کیونکہ یہ شخص ہر اس شخص کوجو اپنی اصلاح کرنا چاہتا ہے ، اپنے پیروکاروں کے ذریعے انتہائی منفی قسم کے پروپیگنڈہ سے ہراساں کرتا ہے ، اور ہر ممکن طریقے سے اصلاح کرنے والے لوگوں کوڈراتا دھمکاتا ہے ۔
آپ سے میری گزارش ہے کہ میرے دوستوں کو بتائیں کہ وہ کس طرح‌اس شخص کے چنگل سے بچیں؟

جزاک اللہ

سائل :دانش احمد

جواب پڑھیں۔
Syndicate content