زبان

اردو
English

مذید دیکھیں

خصوصی مضمون

اسلامی بینکاری اور تصویر کا شرعی حکم

۲۰١۲ ماہنامہ بینات

بہترین دیکھنے کے لیے

بسم الله الرحمٰن الرحیم

انبیاء کرام اور دیگر حضرات کے ساتھ علیہ السلام لکھنے کا حکم !

انبیاء کرام اور دیگر حضرات کے ساتھ علیہ السلام لکھنے کا حکم !

محترم مفتی صاحب!
السلام علیکم !
کیا انبیاء کے علاوہ اور کسی کے نام کے ساتھ علیہ السلام لکھا جاسکتاہے؟
اس کے لیے بعض لوگ نیچے دیا گیاحوالہ پیش کرتے ہیں۔
صحیح بخاری،باب اہلِ بیت،حدیث 1107
رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد ہے کہ میری امت پہ لازم ہے کہ میری آل اور بالخصوص میری آل کے امام (علی ؓ،حسنؓ،حسینؓ،زین، باقر،جعفر،موسیٰ،علی رضا،تقی،نقی،حسن،اور قائم مہدی  علیہ السلام ) پر درودوسلام واجب ہےاور اس کا انکاری مسلمان نہیں ہوسکتا ۔
برائے کرم اس حدیث کی صحت اور غیر انبیاء کے نام کے ساتھ علیہ السلام لکھنا کیسا ہے اس بارے میں رہنمائی فرمائیں۔

جزاک اللہ

سائل : عامر کلیم

جواب پڑھیں۔
Syndicate content