جامعہ کی شاخیں
جامعہ کی کئی شاخیں ہیں ،
جن میں حفظ وناظرہ اور درس نظامی کی تعلیم کا انتظام ہے ،تقریباً تمام شاخوں میں طلبہ کی رہائش کے لیے دارالاقامہ بھی موجود ہے ،
ان شاخوں کی فہرست درج ذیل ہے:
-
“ مدرسہ تعلیم الاسلام“ سہراب گوٹھ(گلشن عمر)
-
“ مدرسہ عربیہ اسلامیہ“ نزد غازی ٹاؤن ملیر
-
“ مدرسہ رحمانیہ“ بلال کالونی کورنگی
-
“ مدرسہ خلفاء راشدین“ پرانا گولیمار
-
“ مدرسہ عثمانیہ“ بہار کالونی
-
“ مدرسہ حفصہ للبنات“ شاہ فیصل کالونی
-
“ مدرسہ رشیدیہ“ پیر کالونی
-
“ مدرسہ عثمانیہ“ عثمان آباد گلی نمبر ۲
-
“ مدرسہ اصحاب صفہ“ گلبرگ
-
“ مدرسہ ریاض العزیز بلال کالونی
-
“ مدرسہ بدر العلوم“ سرجانی ٹاؤن
-
“ مدرسہ تعلیم الاسلام“ بلال ٹاؤن ۱
-
“ مدرسہ تعلیم القرآن“ ولی محمد گوٹھ
-
“ مدرسہ عربیہ اسلامیہ“ دادا آباد چلیاٹھٹھہ
-
“ مدرسہ تعلیم الاسلام مسلم آباد ان شاخوں کے علاوہ کراچی اور دوسرے شہروں میں بہت سے مدارس جامعہ کی سرپرستی میں کام کررہے ہیں۔



