زبان

اردو
English

مذید دیکھیں

خصوصی مضمون

اسلامی بینکاری اور تصویر کا شرعی حکم

۲۰١۲ ماہنامہ بینات

بہترین دیکھنے کے لیے

بسم الله الرحمٰن الرحیم

داڑھی کے پانی سےشفاء کے متعلق ایک شبہ کا ازالہ !

asifjahanzab پوچھتے ہیں: 

سوال

محترم مفتی صاحب !
السلام علیکم !
میرا سوال یہ ہے کہ ہمارے علاقے میں کچھ لوگوں کا خیال ہے کہ جس بندے کی داڑھی بچپن سے نکلی ہواور اس نے شیو نہ کی ہواگراس کی داڑھی کا پانی کسی مریض کو پلایا جائے تو اس کو شفا مل جاتی ہے ؟
یہ کیا کہیں سے ثابت ہے یا کہ اک رواجی عمل ہے ؟

جزا ک اللہ

سائل : آصف جہانزیب

جواب

لوگوں کے خیالات اور تصورات ہیں ،شریعت کا حکم نہیں ۔ اور نہ ہی شریعت نے بطورِ علاج تجویز کیا ہے ۔

فقط واللہ اعلم

دارالافتاء

جامعہ علوم اسلامیہ علامہ بنوری ٹاؤن کراچی
نوٹ : تفصیلی جامع ،مدلل اور باحوالہ فتویٰ کے لیے تحریری سوالنامہ جامعہ کے پتہ پر بھیج کرجواب حاصل کر سکتے ہیں