زبان

اردو
English

مذید دیکھیں

خصوصی مضمون

اسلامی بینکاری اور تصویر کا شرعی حکم

۲۰۱۰ ماہنامہ بینات

بہترین دیکھنے کے لیے

بسم الله الرحمٰن الرحیم

بریلوی امام کی اقتداء میں نمازاداء کرنے کا حکم !

Hassan Hanif پوچھتے ہیں: 

سوال

محترم مفتی صاحب !
السلام علیکم !
میرا آپ سے یہ سوال ہے کہ کیا ہم بریلوی حضرات کے پیچھے جماعت پڑھ سکتے ہیں ؟
برائے مہربانی جلداز جلد جواب عنایت فرمائیں۔

جزاک اللہ

سائل : حسن حنیف

جواب

صورت مسئولہ میں کسی شخص کی اقتداء میں نماز کے جوازاورعدم جواز کا تعلق اس کے عقیدے اور نظریہ سے ہے لہٰذا اگر کسی کا عقید ہ حدکفر تک نہ پہنچا ہو تو اس کی اقتداء میں نماز جائز ہے البتہ اگر عقیدہ حدکفر تک پہنچنے کی صورت میں اس کی اقتداء میں نماز نہیں ہوگی۔

فقط واللہ اعلم

دارالافتاء

جامعہ علوم اسلامیہ علامہ بنوری ٹاؤن کراچی
نوٹ : تفصیلی ،مدلل اور باحوالہ فتویٰ کے لیے تحریری سوالنامہ جامعہ کے پتہ پر بھیج کرجواب حاصل کر سکتے ہیں