زبان

اردو
English

مذید دیکھیں

خصوصی مضمون

اسلامی بینکاری اور تصویر کا شرعی حکم

۲۰١۲ ماہنامہ بینات

بہترین دیکھنے کے لیے

بسم الله الرحمٰن الرحیم

غصب شدہ زمین پر مسجد بنانے کا حکم !

noorul islam پوچھتے ہیں: 

سوال

محترم مفتی صاحب !
السلام علیکم !
کیا فرماتے ہیں علماء کرام غصب شدہ زمین کے بارے میں جس پر مسجد بنادی گئی ہے کیا اس طرح مسجد بنا نا صحیح ہے یا نہیں ،برائے مہربانی قرآن وحدیث سے جواب عنایت فرمائیں۔

جزاک اللہ

سائل : نورالاسلام

جواب

کسی شخص کی شخصی زمین غصب کرکے مسجد بنانا ناجائز ہے۔

فقط واللہ اعلم

دارالافتاء

جامعہ علوم اسلامیہ علامہ بنوری ٹاؤن کراچی
نوٹ : تفصیلی ،مدلل اور باحوالہ فتویٰ کے لیے تحریری سوالنامہ جامعہ کے پتہ پر بھیج کرجواب حاصل کر سکتے ہیں