زبان

اردو
English

مذید دیکھیں

خصوصی مضمون

اسلامی بینکاری اور تصویر کا شرعی حکم

۲۰١۲ ماہنامہ بینات

بہترین دیکھنے کے لیے

بسم الله الرحمٰن الرحیم

شُرَحبِیل لفظ کا معنیٰ !

محمداسمعيل پوچھتے ہیں: 

سوال

محترم مفتی صاحب !
السلام عليكم!
شرحبیل کےكيامعنیٰ هيں اور اس كاتلفظ كس طرح اداء هوگا ؟

جزاک اللہ

سائل : محمد اسماعیل

جواب

اصل لفظ ‘‘ شُرَ حبِیل ’’ہے یہ صحابی رسول ﷺ کا نام ہے ۔اور اس کا تلفظ شُرحبِیل شین کے پیش ،راء کے زبر ،حاء کے سکون ،باء کے زیر اور یاء کے سکون کے ساتھ ہے یہ لفظ شرجیل نہیں ہے۔

فقط واللہ اعلم

دارالافتاء

جامعہ علوم اسلامیہ علامہ بنوری ٹاؤن کراچی
نوٹ : تفصیلی ،مدلل اور باحوالہ فتویٰ کے لیے تحریری سوالنامہ جامعہ کے پتہ پر بھیج کرجواب حاصل کر سکتے ہیں