زبان

اردو
English

مذید دیکھیں

خصوصی مضمون

اسلامی بینکاری اور تصویر کا شرعی حکم

۲۰۱۰ ماہنامہ بینات

بہترین دیکھنے کے لیے

بسم الله الرحمٰن الرحیم

واقعۂ کربلا سے متعلق کتابوں کے نام !

amirhussainshah پوچھتے ہیں: 

سوال

محترم مفتی صاحب !
السلام علیکم !
میرا نام عامر ہے مجھے برائے مہربانی علمائے دیوبند کی تین چار ان کتابوں کے نام بتادیں جن کو پڑھ کر میں واقعۂ کربلا میں جو کچھ ہوا ان کو جان سکوں۔
کتابوں کے نام اوران کے مصنفین کے نام بھی بتادیں، اللہ تعالیٰ آ پ کو خوش رکھے،آمین۔

جزاک اللہ

سائل : عامر حسین شاہ

جواب

اس بارے میں مولانا عبدالرحمٰن سنبھلی کی تصنیف " واقعۂ کربلا " بہترین تصنیف ہے۔ اس کے علاوہ حضرت مفتی محمد شفیع صاحب رحمہ اللہ کی کتاب " واقعۂ کربلا " کا مطالعہ فرمائیں۔

فقط واللہ اعلم

دارالافتاء

جامعہ علوم اسلامیہ علامہ بنوری ٹاؤن کراچی
نوٹ : تفصیلی ،مدلل اور باحوالہ فتویٰ کے لیے تحریری سوالنامہ جامعہ کے پتہ پر بھیج کرجواب حاصل کر سکتے ہیں