زبان

اردو
English

مذید دیکھیں

خصوصی مضمون

اسلامی بینکاری اور تصویر کا شرعی حکم

۲۰۱۰ ماہنامہ بینات

بہترین دیکھنے کے لیے

بسم الله الرحمٰن الرحیم

سیگریٹ کے استعمال کا حکم !

atifiqtidar پوچھتے ہیں: 

سوال

محترم مفتی صاحب !
السلام علیکم !
سیگریٹ کے بارے میں کیا حکم ہے ؟
کیا حرام ہے جس طرح سے شراب حرام ہے ؟

جزاک اللہ

سائل :عاطف اقتدار

جواب

صورت مسئولہ میں سیگریٹ کا استعمال کراہت کے ساتھ جائز ہے ،اس کے ساتھ یہ صحت کے لیے نقصان دہ ہے اس لیے بہتر یہ ہے کہ اس کا استعمال نہ کیا جائے،البتہ اسے حرام نہیں کہا جاسکتا۔

فقط واللہ اعلم

دارالافتاء

جامعہ علوم اسلامیہ علامہ بنوری ٹاؤن کراچی
نوٹ : تفصیلی جامع ،مدلل اور باحوالہ فتویٰ کے لیے تحریری سوالنامہ جامعہ کے پتہ پر بھیج کرجواب حاصل کر سکتے ہیں