زبان

اردو
English

مذید دیکھیں

خصوصی مضمون

اسلامی بینکاری اور تصویر کا شرعی حکم

۲۰١۲ ماہنامہ بینات

بہترین دیکھنے کے لیے

بسم الله الرحمٰن الرحیم

شراب کے نشے میں طلاق دینا !

imrankhan پوچھتے ہیں: 

سوال

محترم مفتی صاحب !
السلام علیکم !
اگر شوہر اپنی بیوی کو شراب کے نشے میں طلاق دے تو کیا طلاق ہو جائے گی ؟
کسی حدیث کا حوالہ اگر ممکن ہو توضرور دیجئے گا۔

جزاک اللہ

سائل :عمران خان

جواب

صورت مسئولہ میں فقہ حنفی میں شوہر اگر اپنی بیوی کو شراب کے نشے میں طلاق دے تو وہ طلاق واقع ہوجاتی ہے ۔
باقی حوالہ جات اور تفصیلی دلائل کے لیے دارالافتاء سے رجوع کریں۔

فقط واللہ اعلم

دارالافتاء

جامعہ علوم اسلامیہ علامہ بنوری ٹاؤن کراچی
نوٹ : تفصیلی جامع ،مدلل اور باحوالہ فتویٰ کے لیے تحریری سوالنامہ جامعہ کے پتہ پر بھیج کرجواب حاصل کر سکتے ہیں