زبان

اردو
English

مذید دیکھیں

خصوصی مضمون

اسلامی بینکاری اور تصویر کا شرعی حکم

۲۰١۲ ماہنامہ بینات

بہترین دیکھنے کے لیے

بسم الله الرحمٰن الرحیم

وسیم نام کا معنیٰ اورمطلب !

Mohammad Ibrahim پوچھتے ہیں: 

سوال

محترم مفتی صاحب !
السلام علیکم !
وسیم نام کا مطلب کیا ہے ؟

جزاک اللہ

سائل : محمد ابراہیم

جواب

وسیم عربی زبان کا لفظ ہے، عربی قواعد (گرامر) کے لحاظ سے باب نصرینصر سے لیا جائے تواس کا معنیٰ خوبصورت چہرے والا، ہونا ہے، معنیٰ کے لحاظ سے یہ نام صحیح ہے،رکھا جاسکتاہے۔

فقط واللہ اعلم

دارالافتاء

جامعہ علوم اسلامیہ علامہ بنوری ٹاؤن کراچی
نوٹ : تفصیلی جامع ،مدلل اور باحوالہ فتویٰ کے لیے تحریری سوالنامہ جامعہ کے پتہ پر بھیج کرجواب حاصل کر سکتے ہیں