زبان

اردو
English

مذید دیکھیں

خصوصی مضمون

اسلامی بینکاری اور تصویر کا شرعی حکم

۲۰١۲ ماہنامہ بینات

بہترین دیکھنے کے لیے

بسم الله الرحمٰن الرحیم

نکاح سے پہلے منگیتر سے بات چیت !

saqie پوچھتے ہیں: 

سوال

محترم مفتی صاحب!
السلام علیکم !
کيا نکا ح کے بغير ايک لڑکی اور لڑکا بذريعہ ايس ٕٕٕٕٕايم ايس بات چيت کر سکتےہيں جبکہ ان کے خاندانوں کے درميان ان کی شادی کے متعلق سب معا ملات ،جيسے شا دی کی تاریخ وغيرہ طے ہو چکے ہوں ۔
اوربات چيت کا مقصد ايک دوسرے کو شا دی سے پہلے سمجھنا ہو؟

جزاک اللہ

سائل : ساقی

جواب

صورت مسئولہ میں نکاح سے پہلے لڑکا اور لڑکی ایک دوسرے کے لیے اجنبی ہے اس لیے نکاح سے قبل ایک دوسرے کو سمجھنے کے لیے بات چیت اگرچہ موبائل پیغام کے ذریعے سے ہو جائز نہیں۔

فقط واللہ اعلم

دارالافتاء

جامعہ علوم اسلامیہ علامہ بنوری ٹاؤن کراچی
نوٹ : تفصیلی جامع ،مدلل اور باحوالہ فتویٰ کے لیے تحریری سوالنامہ جامعہ کے پتہ پر بھیج کرجواب حاصل کر سکتے ہیں