فاطمہ ناز نام کے معنیٰ !
imran khan پوچھتے ہیں:
سوال
محترم مفتی صاحب !السلام علیکم!
فاطمہ ناز نام کے معنی بتائیں اور یہ نام رکھ سکتے ہیں یا نہیں ؟
جزاک اللہ
سائل : عمران خان
جواب
فاطمہ ناز ، دوالفاظ کا مجموعہ ہے۔ فاطمہ۔ نازفاطمہ عربی زبان کا لفظ ہے جس کے معنیٰ فخر اور پیار کے ہیں۔
یہ نام رکھنے میں کوئی حرج نہیں بلکہ فاطمہ نا م حضوراکرمﷺ کی صاحبزادی کا ہے ،اسی نسبت سے نام رکھنا بہتر ہے۔
فقط واللہ اعلم
دارالافتاء
جامعہ علوم اسلامیہ علامہ بنوری ٹاؤن کراچی
نوٹ : تفصیلی ،مدلل اور باحوالہ فتویٰ کے لیے تحریری سوالنامہ جامعہ کے پتہ پر بھیج کرجواب حاصل کر سکتے ہیں



