زبان

اردو
English

مذید دیکھیں

خصوصی مضمون

اسلامی بینکاری اور تصویر کا شرعی حکم

۲۰۱۰ ماہنامہ بینات

بہترین دیکھنے کے لیے

بسم الله الرحمٰن الرحیم

سحرش اور مفرحہ نام کے معانی اور ان کے رکھنے کا حکم !

aamir.dagha پوچھتے ہیں: 

سوال

محترم مفتی صاحب !
السلام علیکم !
برائے کرم مجھے "سحرش" اور "مفرحہ" کے معنیٰ بتادیں اور کیا یہ نام رکھ سکتے ہیں ؟

جزاک اللہ

سائل : عامرڈاگھا

جواب

"سحرش " فارسی زبان کا لفظ ہے،بمعنیٰ سحرزدہ،جادوبھری ،اس نام کارکھنا صحیح نہیں ہے۔
"مفرحہ" عربی زبان کے لفظ ،فرح سے لیا گیا ہے جس کے معنی ٰ ،دلی خوشی کے ہیں۔ایسی خوشی جس سےدل خوش ہوجائے،ہمارے محاورے میں اس کو سرورِ قلب کہتے ہیں۔

فقط واللہ اعلم

دارالافتاء

جامعہ علوم اسلامیہ علامہ بنوری ٹاؤن کراچی
نوٹ : تفصیلی ،مدلل اور باحوالہ فتویٰ کے لیے تحریری سوالنامہ جامعہ کے پتہ پر بھیج کرجواب حاصل کر سکتے ہیں