عامر نام کے معنیٰ !
aamir.dagha پوچھتے ہیں:
سوال
محترم مفتی صاحب !السلام علیکم !
عامر کا کیا مطلب ہے ؟
جزاک اللہ
سائل : عامرڈاگھا
جواب
عامر، عربی زبان کا لفظ ہے،عربی قواعد(گرامر) کے لحاظ سے اسمِ فاعل کا صیغہ ہے ، بمعنی ٰ تعمیر کرنے والا۔یہ نام رکھنے میں کوئی حرج نہیں۔
فقط واللہ اعلم
دارالافتاء
جامعہ علوم اسلامیہ علامہ بنوری ٹاؤن کراچی
نوٹ : تفصیلی ،مدلل اور باحوالہ فتویٰ کے لیے تحریری سوالنامہ جامعہ کے پتہ پر بھیج کرجواب حاصل کر سکتے ہیں



