نمازجنازہ کے بعد دعاکرنے کاحکم !
Fiaz Hussain پوچھتے ہیں:
سوال
محترم مفتی صاحب !السلام علیکم!
کیا نماز جنازہ کے بعد وہیں کھڑے ہو کر دعامانگنی چاہئے ؟
قرآن و سنت سے کیا ثابت ہے ؟
جزاک اللہ
سائل : فیض حسین
جواب
نمازجنازہ خودایک دعاء ہے لہٰذا نمازِجنازہ پڑھ لینےکےبعد،دعاءکرنا جائز نہیں آنخضرتﷺ سےاس کا ثبوت نہیں۔فقط واللہ اعلم
دارالافتاء
جامعہ علوم اسلامیہ علامہ بنوری ٹاؤن کراچی
نوٹ : تفصیلی ،مدلل اور باحوالہ فتویٰ کے لیے تحریری سوالنامہ جامعہ کے پتہ پر بھیج کرجواب حاصل کر سکتے ہیں



