عبد العلی نام رکھنے کا حکم !
faraz khan پوچھتے ہیں:
سوال
محترم مفتی صاحب !السلام علیکم !
آپ سے یہ پوچھنا ہے کہ کیا اسماءالحسنیٰ میں علی اللہ کا نام ہے یا کسی کا نام عبدالعلی رکھاجاسکتا ہے ؟
برائے مہربانی جواب عنایت فرمائیں۔
جزاک اللہ
سائل : فرازخان
جواب
واضح رہے کہ علی اللہ تعالیٰ کے ناموں میں سے کوئی نام نہیں، ہاں العلی بمعنی بلند، نام ہے۔عبد کالفظ لگاکر، عبدالعلی، نام رکھ سکتے ہیں.
فقط واللہ اعلم
دارالافتاء
جامعہ علوم اسلامیہ علامہ بنوری ٹاؤن کراچی
نوٹ : تفصیلی ،مدلل اور باحوالہ فتویٰ کے لیے تحریری سوالنامہ جامعہ کے پتہ پر بھیج کرجواب حاصل کر سکتے ہیں



