زبان

اردو
English

مذید دیکھیں

خصوصی مضمون

اسلامی بینکاری اور تصویر کا شرعی حکم

۲۰١۲ ماہنامہ بینات

بہترین دیکھنے کے لیے

بسم الله الرحمٰن الرحیم

اسلام میں خواتین کے پردے کا حکم !

Sheraz پوچھتے ہیں: 

سوال

محترم مفتی صاحب !
السلام علیکم !
کیا فرماتے ہیں علماء کرام اس مسئلے میں کہ ہمیں معلوم ہے کہ اسلامی شریعت میں چہرے کا پردہ اسلام میں فرض اور واجب ہے؟
آپ حضرات سے درخواست ہے امام شافعی رحمۃ اللہ علیہ کا اس بارے میں کیا قول (فتویٰ)تھا؟
جواب عنایت فرمائیں۔

جزاک اللہ

سائل :شیراز

جواب

اصل محل فتنہ تو چہرہ ہے ،اگر چہرے کو حجاب (پردہ)سے خارج کیاجائے تو کیا بچے گا ؟
چہرے کاحجاب (پردہ) کرنا واجب ہے ،امام شافعی کا یہی مذہب ہے۔

فقط واللہ اعلم

دارالافتاء

جامعہ علوم اسلامیہ علامہ بنوری ٹاؤن کراچی
نوٹ : تفصیلی ،مدلل اور باحوالہ فتویٰ کے لیے تحریری سوالنامہ جامعہ کے پتہ پر بھیج کرجواب حاصل کر سکتے ہیں