زبان

اردو
English

مذید دیکھیں

خصوصی مضمون

اسلامی بینکاری اور تصویر کا شرعی حکم

۲۰۱۰ ماہنامہ بینات

بہترین دیکھنے کے لیے

بسم الله الرحمٰن الرحیم

نمیر،ایمان،عیشہ اورزوبیہ کےمعنیٰ !

nomansultan پوچھتے ہیں: 

سوال

محترم مفتی صاحب !
السلام علیکم!
نمیر،ایمان، عیشہ اور زوبیہ نام رکھنا کیسا ہے اور ان معانی کیا ہیں ؟

جزاک اللہ

سائل : نعمان سلطان

جواب

نمیراگرنمرہ  سے لیاجائےتوبمعنیٰچیتاہے،اس کی تصغیر نُمیرہےبمعنیٰ چھوٹاساایک چیتا۔
اگرنَمیر ہوتو بمعنیٰ نان نفقہ(اخراجات)
ایمان کا معنیٰ ماننا ہے۔
عیشہ کامعنیٰ زندگی ہے۔
زوبیہ کامعنیٰ بہنا جاری ہونا۔
ایمان یہ اسم جنس ہے اس کوبطورنام نہ رکھا جائےالبتہ بقیہ نام رکھ سکتے ہیں۔

فقط واللہ اعلم

دارالافتاء

جامعہ علوم اسلامیہ علامہ بنوری ٹاؤن کراچی
نوٹ : تفصیلی ،مدلل اور باحوالہ فتویٰ کے لیے تحریری سوالنامہ جامعہ کے پتہ پر بھیج کرجواب حاصل کر سکتے ہیں