زبان

اردو
English

مذید دیکھیں

خصوصی مضمون

اسلامی بینکاری اور تصویر کا شرعی حکم

۲۰١۲ ماہنامہ بینات

بہترین دیکھنے کے لیے

بسم الله الرحمٰن الرحیم

مالِ تجارت پرزکوٰة کا حکم!

qcbcopier پوچھتے ہیں: 

سوال

محترم مفتی صاحب !
السلام عیکم !
خالص مالِ تجارت پرزکوٰة ہوگی یا صرف منافع پر ؟

جزاک اللہ

سائل 
qcbcopier

جواب

صورت مسئولہ میں زکوٰة، مال تجارت اور منافع دونوں پر ہے اورزکوٰة قیمت فروخت کے حساب سے لاگو ہوگی۔

فقط واللہ اعلم

دارالافتاء

جامعہ علوم اسلامیہ علامہ بنوری ٹاؤن کراچی
نوٹ : تفصیلی ،مدلل اور باحوالہ فتویٰ کے لیے تحریری سوالنامہ جامعہ کے پتہ پر بھیج کرجواب حاصل کر سکتے ہیں