حج کے لئے انشورنس کے پیسوں کے عوض قرض لینا
farhan پوچھتے ہیں:
سوال
محترم مفتی صاحب !السلام علیکم !
میں پوچھنا چاہتا ہوں کہ اس سال میرے والدین چاہتے ہیں کہ میں ان کے ساتھ حج پر جاؤ ۔ ان کے اپنے لئے ان کے پاس پیسہ ہیں اور میرے علاوہ کوئی اور محرم نہیں۔ تو وہ یہ چاہتے ہیں کہ وہ اپنے انشورنس کے پیسے جو کہ وہ چار سال سے جمع کر وارہے ہیں اس کے عوض قرض لیں اور میرے ساتھ حج پر جائیں ۔
آپ سے گزارش ہے کہ اس مسئلے میں میری رہنمائی فرمائیں کیا یہ پیسہ جو میری والدہ کے ہیں ، وہ میرے لئے قرض لینا چاہتی ہے کیا یہ صحیح ہے؟ اور میں ان کے ساتھ حج پر جاسکتاہوں۔ اللہ آپ کو مجھ سمیت تمام مسلمانوں کو ہدایت اور راہِ حق کی توفیق عطاء فرمائیں۔ آمین
دعاؤں کا طالب
سائل : محمد فرحان قریشی



