نیند کی حالت میں طلاق کا حکم
agilemover پوچھتے ہیں:
سوال
محترم مفتی صاحب !السلام علیکم !
السّلام علیکم، نیند کی حالت میں خواب دیکھتے ہوے طلاق دینے سے کیا طلاق ہو جاتی ہے؟
شکریہ
سائل :agilemove
جواب
نہیں واقع ہو تی، نیند کی وجہ سے انسان احکام شریعت کا مکلف نہیں ہو تا۔فقط واللہ اعلم
دارالافتاء
جامعہ علوم اسلامیہ علامہ بنوری ٹاؤن کراچی
نوٹ : تفصیلی ،مدلل اور باحوالہ فتویٰ کے لیے تحریری سوالنامہ جامعہ کے پتہ پر بھیج کرجواب حاصل کر سکتے ہیں



