زبان

اردو
English

مذید دیکھیں

خصوصی مضمون

اسلامی بینکاری اور تصویر کا شرعی حکم

۲۰۱۰ ماہنامہ بینات

بہترین دیکھنے کے لیے

بسم الله الرحمٰن الرحیم

مصارف زکوٰة

asifjahanzab پوچھتے ہیں: 

سوال

محترم مفتی صاحب !
السلام علیکم !
میرا سوال یہ ہے کہ یہ جو حج پر خدام جاتے ہیں ان کو وہاں پر اپنی تنخوا ملتی ہیں اس کے علاو ہ کیا وہ وہاں پر زکوٰةۃ فطرہ صدقات واجبہ لے سکتے ہیں اور کیا کسی کیا کسی سے خود مانگ سکتے ہیں کوئی اس لئےمانگے کہ اس سے اپنے یتیم رشتہ داروں کی مدد کرے گے تو کیا یہ مانگنا ٹھیک ہو گا۔

شکریہ

سائل :آصف جہانزیب

جواب

خدام اگر مستحق زکوٰہ ہیں ت زکوٰة لے سکتے ہیں، اور اپنے مستحق رشتہ داروں کے لئے بھی لے سکتے ہیں۔

فقط واللہ اعلم

دارالافتاء

جامعہ علوم اسلامیہ علامہ بنوری ٹاؤن کراچی
نوٹ : تفصیلی ،مدلل اور باحوالہ فتویٰ کے لیے تحریری سوالنامہ جامعہ کے پتہ پر بھیج کرجواب حاصل کر سکتے ہیں