کیکڑے اور جھینگے کھانے کا حکم
Shahid Siddique پوچھتے ہیں:
سوال
محترم مفتی صاحب !السلام علیکم !
کیکڑا (Crab) اور بڑا جھینگا(Lopster) یہ دونوں ڈنشیں حلا ل ہیں یا نہی؟ آفس کی پارٹیوں میں یہ دونوں کھانے اکثر ہو تے ہیں۔ اور اسٹاف اسے کھاتے ہیں برائے شریعت کی روشنی میں اس کا جواب تحریر کریں۔
جزاک اللہ
سائل :شاہد صدیقی
جواب
کیکڑا کھانا جائز نہیں البتہ LOPSTERبڑا جھینگا کھانے کی گنجائش ہے۔فقط واللہ اعلم
دارالافتاء
جامعہ علوم اسلامیہ علامہ بنوری ٹاؤن کراچی
نوٹ : تفصیلی ،مدلل اور باحوالہ فتویٰ کے لیے تحریری سوالنامہ جامعہ کے پتہ پر بھیج کرجواب حاصل کر سکتے ہیں



