زبان

اردو
English

مذید دیکھیں

خصوصی مضمون

اسلامی بینکاری اور تصویر کا شرعی حکم

۲۰۱۰ ماہنامہ بینات

بہترین دیکھنے کے لیے

بسم الله الرحمٰن الرحیم

وراثت پر زکوٰة کا حکم

asifjahanzab پوچھتے ہیں: 

سوال

محترم مفتی صاحب !
السلام علیکم !
را سوال یہ ہے کہ ہم کو باپ کا3لا کھ 19 ہزار روپے جی پی فنڈ ملا ہے والد اب وفات پا چکے ہیں ہم 6 بھائی اود اور بہن ہیں اور ایک والدہ ہے تو کیا اس پر زکوٰةۃ لگے گا یا نہیں؟

جزاک اللہ

سائل :آصف جہانزیب

جواب

جی ، پی فنڈ کی مذکورہ رقم پر گذشتہ عرصہ کی زکوٰةلازم نہیں ہے، ورثاء کو ان کے حصے ملنے کے بعد ہر ایک کے زیر ملکیت دوسرے قابل زکوٰةۃ اموال کے ساتھ ملا کرزکوٰةلازم ہو گی۔

فقط واللہ اعلم

دارالافتاء

جامعہ علوم اسلامیہ علامہ بنوری ٹاؤن کراچی
نوٹ : تفصیلی ،مدلل اور باحوالہ فتویٰ کے لیے تحریری سوالنامہ جامعہ کے پتہ پر بھیج کرجواب حاصل کر سکتے ہیں