زبان

اردو
English

مذید دیکھیں

خصوصی مضمون

اسلامی بینکاری اور تصویر کا شرعی حکم

۲۰١۲ ماہنامہ بینات

بہترین دیکھنے کے لیے

بسم الله الرحمٰن الرحیم

نکاحِ مسیار!

nuas75350 پوچھتے ہیں: 

سوال

محترم مفتی صاحب !
السلام علیکم !
نکاح مسیار کیا ہوتا ہے ؟

جزاک اللہ

سائل : نعاس 75350

جواب

ہمارے علم کے مطابق بعض روشن خیال عرب علماء کرام نے " زنا "کے متبادل کے طور پر نکاح کی ایک قسم متعارف کروائی ہے ۔ جس میں بظاہر نکاح کی شرائط و ارکان (ایجاب و قبول،گواہ و مہر)کا لحاظ رکھا جاتا ہے مگر اصل مقصد ایک وقت تک شہوت رانی ہی ہوتا ہے جو نکاح کے شرعی مقاصد سے خالی ہوتاہے ۔

فقط واللہ اعلم

دارالافتاء

جامعہ علوم اسلامیہ علامہ بنوری ٹاؤن کراچی
نوٹ : تفصیلی ،مدلل اور باحوالہ فتویٰ کے لیے تحریری سوالنامہ جامعہ کے پتہ پر بھیج کرجواب حاصل کر سکتے ہیں