زبان

اردو
English

مذید دیکھیں

خصوصی مضمون

اسلامی بینکاری اور تصویر کا شرعی حکم

۲۰۱۰ ماہنامہ بینات

بہترین دیکھنے کے لیے

بسم الله الرحمٰن الرحیم

سوتیلی ماں کے باپ اور بھائی سے پردے کاحکم!

mohammad پوچھتے ہیں: 

سوال

محترم مفتی صاحب !
السلام علیکم !
کسی لڑکی کے باپ نے دوسری شادی کر رکھی ہو تو اس دوسری ماں کے ماں باپ اور بھائی سے اس لڑکی کا پردہ ہو گا ؟

جزاک اللہ

سائل : محمد

جواب

جی ہاں دوسری (سوتیلی)ماں کے والد اور بھائی سے پردہ کرنا ضروری ہے۔

فقط واللہ اعلم

دارالافتاء

جامعہ علوم اسلامیہ علامہ بنوری ٹاؤن کراچی
نوٹ : تفصیلی ،مدلل اور باحوالہ فتویٰ کے لیے تحریری سوالنامہ جامعہ کے پتہ پر بھیج کرجواب حاصل کر سکتے ہیں