زبان

اردو
English

مذید دیکھیں

خصوصی مضمون

اسلامی بینکاری اور تصویر کا شرعی حکم

۲۰١۲ ماہنامہ بینات

بہترین دیکھنے کے لیے

بسم الله الرحمٰن الرحیم

حرام اجزاء سے تیار شدہ مرغی کی فیڈ کا حکم !

emaad پوچھتے ہیں: 

سوال

محترم مفتی صاحب !
السلام علیکم !
بعض فارم میں خنزیر کے گوشت کی فیڈ مرغی کو کھلائی جاتی ہے تو اس مرغی کوکھانا جائز ہے یا نہیں ؟
اور ایسی فیڈ سے بچنا کیسا ہے ؟

جزاک اللہ

سائل : عماد

جواب

جن فارموں کے بارے میں یقین سے معلوم ہو کہ وہ مرغیوں کو خنزیر کے گوشت کی فیڈ کھلاتے ہیں ایسے فارموں کی مرغیاں کھاناجائز نہیں ہے۔
ایسی فیڈ سے بچنا بھی لازم ہے۔

فقط واللہ اعلم

دارالافتاء

جامعہ علوم اسلامیہ علامہ بنوری ٹاؤن کراچی
نوٹ : تفصیلی ،مدلل اور باحوالہ فتویٰ کے لیے تحریری سوالنامہ جامعہ کے پتہ پر بھیج کرجواب حاصل کر سکتے ہیں