لیز چپس !
Muhammad Asif پوچھتے ہیں:
سوال
محترم مفتی صاحب !السلام علیکم !
میرا سوال یہ ہے کہ لیز چپس کا اشتہار آرہا ہے جس میں وہ آپ کی تصدیق کا حوالہ دے کے حلال کہتے ہیں جب کہ میں نے چیک کیا ہے یہ کوڈ اس میں سور کی چربی ہے ؟
کوڈ E-631 مصالحہ آپ چیک کریں اور بتائیں کہ حلال ہے یا حرام ؟
جزاک اللہ
سائل : محمد آصف
جواب
مذکورہ بالاسوال سے متعلق جوابات دیے جاچکے ہیں براہ کرم مندرجہ ذیل لنکس ملاحظہ فرمالیں۔ http://banuri.edu.pk/ur/node/674http://banuri.edu.pk/ur/node/668
فقط واللہ اعلم
دارالافتاء
جامعہ علوم اسلامیہ علامہ بنوری ٹاؤن کراچی
نوٹ : تفصیلی ،مدلل اور باحوالہ فتویٰ کے لیے تحریری سوالنامہ جامعہ کے پتہ پر بھیج کرجواب حاصل کر سکتے ہیں



