نمازی کی طرف رخ کرکےکھڑے ہونا !
ali shah پوچھتے ہیں:
سوال
محترم مفتی صاحب !السلام علیکم !
سوال یہ ہےکہ کیانمازی کےسامنے اس کی طرف منہ کرکے کھڑاہوناصحیح ہے؟
جزاک اللہ
سائل : علی شاہ
جواب
مکروہ ہے۔فقط واللہ اعلم
دارالافتاء
جامعہ علوم اسلامیہ علامہ بنوری ٹاؤن کراچی
نوٹ : تفصیلی ،مدلل اور باحوالہ فتویٰ کے لیے تحریری سوالنامہ جامعہ کے پتہ پر بھیج کرجواب حاصل کر سکتے ہیں



