قومہ اور سجدوں کے درمیان دعا کا پڑھنا
habibullah پوچھتے ہیں:
سوال
محترم مفتی صاحب !السلام علیکم !
میں حنفی ہوں نماز میں رکوع سے کھڑےہوکراوردونوں سجد وں کے درمیان میں جو دعاء ہے وہ پڑھنا صحیح ہے یا نہیں؟
جزاک اللہ
سائل : حبیب اللہ
جواب
انفرادی اورنفل نمازوں میں پڑھ سکتے ہیں بلکہ پڑھنی بھی چاہئے۔فقط واللہ اعلم
دارالافتاء
جامعہ علوم اسلامیہ علامہ بنوری ٹاؤن کراچی
نوٹ : تفصیلی ،مدلل اور باحوالہ فتویٰ کے لیے تحریری سوالنامہ جامعہ کے پتہ پر بھیج کرجواب حاصل کر سکتے ہیں



