زبان

اردو
English

مذید دیکھیں

خصوصی مضمون

اسلامی بینکاری اور تصویر کا شرعی حکم

۲۰١۲ ماہنامہ بینات

بسم الله الرحمٰن الرحیم

فکراج نام کا مطلب !

shah nawaz پوچھتے ہیں: 

سوال

محترم مفتی صاحب !
السلام علیکم !
فکراج نام کاکیامطلب ہے؟

جزاک اللہ

سائل : شاہ نواز

جواب

بصورت مسئولہ " فکراج" نہ اردوزبان کالفظ ہےاورنہ ہی عربی وفارسی کا۔ یہ ایک بےمعنیٰ اورمہمل لفظ ہے، اس قسم کابےمعنیٰ اورمہمل نام رکھنے سےگریزکیاجائے۔

فقط واللہ اعلم

دارالافتاء

جامعہ علوم اسلامیہ علامہ بنوری ٹاؤن کراچی

نوٹ : تفصیلی ،مدلل اور باحوالہ فتویٰ کے لیے تحریری سوالنامہ جامعہ کے پتہ پر بھیج کرجواب حاصل کر سکتے ہیں